شہزادہ ہیری کے سسر تھامس مارکل کا نفسیاتی معائنہ کرانے کا عدالتی حکم

شہزادہ ہیری کے سسر تھامس مارکل  کا نفسیاتی معائنہ کرانے کا عدالتی حکم

میامی(اے ایف پی)امریکی عدالت نے شہزادہ ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل کے والد تھامس مارکل کا نفسیاتی معائنہ کرانے کا حکم دے دیا۔۔۔

 82 سالہ تھامس کو بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کی تصاویر رکھنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ۔ ایف بی آئی نے انہیں فلوریڈا کے شہر لیک لینڈ میں واقع رہائش گاہ سے حراست میں لیا۔ امریکی محکمہ انصاف کے مطابق ملزم نے لاس اینجلس کے قریب دو گوداموں میں بچوں کے جنسی استحصال پر مبنی مواد محفوظ کر رکھا تھا۔جرم ثابت ہونے پر انہیں 20 سال قید ہو سکتی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...