شاہ رخ کی ساس کی فرمائش پر ماہرہ کو فلم ’’رئیس‘‘ میں کاسٹ کیا: ڈائریکٹر

شاہ رخ کی ساس کی فرمائش پر ماہرہ کو فلم ’’رئیس‘‘ میں کاسٹ کیا: ڈائریکٹر

ممبئی (شوبزڈیسک )بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار راہول ڈھولکیا نے اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ فلم ‘رئیس’ کے لیے ماہرہ خان کا انتخاب اپنی اور ۔

گوری خان کی والدہ کی فرمائش پر کیا۔ ہمیں فلم کے کردار آسیہ کے لیے ایک ایسی لڑکی کی تلاش تھی جس کی عمر 30 سال سے زیادہ ہو اور اسے اردو اچھی بولنی آتی ہو۔ کاسٹنگ ڈائریکٹر نے ماہرہ خان سے ہمارا رابطہ کروایا، ہم نے ان کا آڈیشن لیا، جس میں ان کی پرفارمنس دیکھتے ہی میں نے کہا کہ مجھے آسیہ مل گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں