’’ایشوریا ایک باہمت خاتون ہیں‘‘ ابھیشیک کی ویڈیو وائرل

’’ایشوریا ایک باہمت خاتون ہیں‘‘  ابھیشیک کی ویڈیو وائرل

ممبئی (شوبزڈیسک )ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کے درمیان طلاق کی افواہیں تاحال دم نہیں توڑ سکیں اور۔

اب ابھیشیک کی 2022 کی ایک ویڈیووائرل ہورہی ہے جس میں وہ کہہ رہے ہیں ایشوریا جیسی جیون ساتھی ہونے کا بڑا فائدہ یہ بھی ہے کہ وہ بھی اسی انڈسٹری کا حصہ ہیں، اگر آپ شوٹنگ سے گھر تھک ہار کے آئیں اور دن اچھا نہ گزرا ہو تو آپ کو تسلی ہوتی ہے کہ گھر پر کوئی ہے جو آپ کی صورتحال سمجھے گا، ایشوریا ایک باہمت خاتون ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں