دلجیت اور اے پی ڈھلون کی لڑائی میں بادشاہ ثالثی کیلئے کود پڑے
ممبئی (شوبزڈیسک )بھارتی اداکار، گلوکار اور فلم پروڈیوسر دلجیت دوسانجھ اور بھارتی نژاد کینیڈین ریپر، گلوکار اور ۔
اے پی ڈھلون سے کہا کہ وہی غلطی نہ کریں جو ہم کرچکے ہیں، دنیا ہماری ہے جسے لینا ہے ، جیسے کہ کہتے ہیں: اگر آپ تیز رفتاری سے جانا چاہتے ہیں تو تنہا جائیں لیکن اگر دور جانا ہے تو اکٹھے جائیں، انہوں نے دونوں کو مشورہ دیا کہ اتحاد میں طاقت ہے ۔