بیوی میں دلچسپی نہیں تو بچے کیوں،مشی کی عماد وسیم پر تنقید

بیوی میں دلچسپی نہیں تو بچے کیوں،مشی کی عماد وسیم پر تنقید

لاہور(شوبز ڈیسک) اداکارہ مشی خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔۔۔۔

 جس میں مشی خان نے عماد وسیم کا نام لیے بغیر کہا ہے کہ ‘میرا پاکستانی کرکٹرز، شوبز شخصیات سمیت تمام مردوں سے سوال ہے کہ جب آپ باہر کی خواتین میں دلچسپی لیتے ہیں تو پھر گھر میں موجود اپنی بیویوں کے ساتھ بچے کیوں پیدا کرنا شروع کردیتے ہیں؟ چونکہ باہر کی خواتین جن کے ساتھ آپ تعلق میں ہوتے ہیں وہ آپ کو اپنے چنگل میں پھنساتی ہیں اور آپ ان کے ساتھ پھنس جاتے ہیں۔تو پھر اس لیے بیوی سے طلاق کے لیے عدالت سے رجوع کرتے ہیں۔یاد رہے کہ چند روز قبل، سابق پاکستانی آل راؤنڈر عماد وسیم نے اپنی اہلیہ ثانیہ اشفاق کو طلاق دینے کا اعلان کیا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں