کم کارڈیشین کا روزانہ 35 غذائی سپلیمنٹس لینے کا انکشاف

کم کارڈیشین کا روزانہ 35  غذائی سپلیمنٹس لینے کا انکشاف

لاس اینجلس(نیٹ نیوز)امریکی ٹی وی اسٹار کم کارڈیشین نے انکشاف کیا ہے کہ میں روزانہ مجموعی طور پر 35 غذائی سپلیمنٹس استعمال کرتی ہوں جنہیں دن میں 3 مرتبہ تقسیم کر کے لیتی ہوں۔

 زیادہ گولیاں لینے کے باعث میں ‘پِل فیٹیگ’ ( pill fatigue) یعنی تھکن محسوس کرتی ہوں، میں نے کچھ عرصے کے لیے فِش آئل لینا چھوڑ دیا تھا مگر خون کے ٹیسٹ میں کمی سامنے آنے کے بعد مجھے یہ کیپسولز دوبارہ شروع کرنا پڑے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں