امریکی کامیڈین کا اسرائیل کیخلاف طنزومزاح سے بھرپور شو

امریکی کامیڈین کا اسرائیل  کیخلاف طنزومزاح سے بھرپور شو

لاس اینجلس(شوبز ڈیسک)امریکی کامیڈین کولن آرم اسٹرانگ نے اسرائیل کیخلاف طنز و مزاح سے بھرپور شو کیا جس سے ناظرین ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوگئے ۔

اسرائیلی بیس بال ٹیم کو گھرچور کہنے پرایک خاتون کی جانب سے شو میں خلل ڈالنے کی کوشش کی گئی جس پر کامیڈین نے طنز کرتے ہوئے جواب دیا کہ اسرائیل نے پوری دنیا تباہ کردی، آپ میرا شو تباہ کر رہی ہیں۔کامیڈین شو ختم کرنے لگا تو مجمع نے کہاکہ کم سے کم ایک اور لطیفہ سنادیں، جس پر کامیڈین نے کہا کہ مزید لطیفے نہیں سناؤں گا، امن سے رہنا چاہتاہوں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں