بالی ووڈ اداکار سدیش بیری کی کاکروچ جنتا پارٹی پر تنقید، مودی سے اظہارمحبت

بالی ووڈ اداکار سدیش بیری کی کاکروچ جنتا پارٹی پر تنقید، مودی سے اظہارمحبت

ممبئی(شوبزڈیسک )بالی ووڈ اداکار سدیش بیری نے کروچ جنتا پارٹی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ میں کاکروچ جنتا پارٹی کے بارے میں زیادہ نہیں جانتا اور نہ ہی اس تنظیم کو تسلیم کرتا ہوں۔

صرف اتنا جانتا ہوں کہ یہ ملک کو پیچھے لے جا رہے ہیں۔ اگر کوئی واقعی معاشرے کی خدمت کرنا چاہتا ہے تو اسے عملی اقدامات کرنے چاہئیں۔ میں آج تک مودی سے نہیں ۔ جس طرح ہم نے بھگوان کو نہیں دیکھا لیکن پھر بھی ان کی پوجا کرتے ہیں، اسی طرح میں مودی جی کا احترام کرتا ہوں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...