سلمان خان کی سنجے دت کیلئے محبت بھری پوسٹ

سلمان خان کی سنجے دت  کیلئے محبت بھری پوسٹ

ممبئی (آئی این پی)بالی ووڈ سٹار سلمان خان اور معروف اداکار سنجے دت کی دیرینہ دوستی ایک بار پھر مداحوں کے دل چھو گئی۔

 سلمان خان نے انسٹاگرام پر سنجے دت سے حالیہ ملاقات کی تصاویر شیئر کیں۔ تصاویر میں دونوں ایک دوسرے کو گرمجوشی سے گلے لگاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں ۔تصاویر کے ساتھ سلمان خان نے لکھا بابا ہمیشہ بابا ہی رہتے ہیں، اور بابا، بابا ہوتا ہے ۔ سنجو بابا ہم سب کے بابا ہیں اور اب اپنے بچوں کے بھی بابا ہیں۔ میرے بڑے بھائی سنجے دت، اللہ، بھگوان اور یسوع مسیح سب اس آدمی کو خوش رکھیں۔ آئی لو یو بابا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...