ثانیہ سعید نے ثمینہ احمد کو اپنی استاد اور بڑی رہنما قراردے دیا

ثانیہ سعید نے ثمینہ احمد کو اپنی  استاد اور بڑی رہنما قراردے دیا

لاہور (شوبزڈیسک)سینئر اداکارہ ثانیہ سعید نے کہا ہے کہ اداکارہ ثمینہ احمد نہ صرف ان کی استاد ہیں بلکہ انہوں نے کیریئر کے ابتدائی دنوں میں انہیں بے پناہ محبت، حوصلہ افزائی اور تحفظ بھی فراہم کیا۔

ثانیہ سعید نے ٹی وی پروگرام میں بتایا کہ تھیٹر فیسٹیولز میں شرکت کیلئے وہ ٹرین کے ذریعے لاہور آیا کرتی تھیں مگر نہ رہائش کا بندوبست ہوتا تھا اور نہ ہی مالی وسائل زیادہ ہوتے تھے ، اس موقع پر ان کے والد ہمیشہ کہتے تھے کہ کوئی فکر کی بات نہیں، ثمینہ احمد وہاں موجود ہیں،ثمینہ نہایت بہادر اور باہمت خاتون ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...