کیا سلینا گومز ماں بننے والی ہیں؟ اداکارہ نے بڑا اشارہ دے دیا

کیا سلینا گومز ماں بننے والی ہیں؟  اداکارہ نے بڑا اشارہ دے دیا

لاس اینجلس(شوبز ڈیسک)امریکی گلوکارہ و اداکارہ سیلینا گومز نے ماں بننے اور مستقبل میں اپنا خاندان مکمل کرنے کی خواہش ایک بار پھر مداحوں کے ساتھ شیئر کر دی۔

۔34 سالہ سیلینا گومز نے انسٹاگرام سٹوری پر اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ ایک نومولود بچے کو گود میں اٹھائے نظر آئیں۔ تصویر کے ساتھ انہوں نے صرف ‘ایک دن…’ لکھا، جسے ان کی ماں بننے کی خواہش سے جوڑا جا رہا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...