وجے سے نام جوڑنے اور کردار کشی پر کنگنا ،تریشا کے حق میں بول پڑیں

وجے سے نام جوڑنے اور کردار کشی پر کنگنا ،تریشا کے حق میں بول پڑیں

ممبئی(شوبز ڈیسک)جنوبی بھارت کی اداکارہ تریشا کرشنن اور وزیراعلیٰ تامل ناڈو وجے سے متعلق سوشل میڈیا پر جاری افواہوں اور منفی تبصروں کے بعد بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت تریشا کے حق میں بول پڑیں۔

کنگنا نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ کسی بھی کامیاب اور خود مختار خاتون اداکارہ کے کردار پر داغ لگانا اور اسے بدنام کرنا انتہائی خراب سوچ کی عکاسی کرتا ہے ۔کنگنا نے زور دیا کہ انڈسٹری کی خواتین کو بار بار نجی زندگی اور افواہوں کی بنیاد پر نشانہ بنایا جانا اب بند ہونا چاہیے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...