جھانوی کا فوٹوگرافروں پراپنی نامناسب تصاویر بنانے پر تحفظات کا اظہار
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور نے جم کے لباس میں نامناسب تصاویر بنانے پر پاپارازی فوٹو گرافروں کو طلب کر کے اپنے تحفظات کا اظہار کر دیا۔
اداکارہ نے اس معاملے پر بات کرنے کے لیے فوٹو گرافروں کے ساتھ بند کمرے میں ملاقات کی۔ ایک پاپارازی نے بتایا ہے کہ جھانوی کپور نے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ لوگ بھی روزانہ جم سے نکلتے ہوئے اداکاروں کی تصاویر دیکھ کر اکتا چکے ہیں، میں نہیں چاہتی کہ ایسی تصاویر بار بار سوشل میڈیا پر دکھائی جائیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments