اداکارہ دیشا پٹانی جلد ہالی ووڈ میں بھی قدم رکھنے والی ہیں

اداکارہ دیشا پٹانی جلد ہالی ووڈ  میں بھی قدم رکھنے والی ہیں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ دیشا پٹانی نے کہا ہے کہ جسمانی فٹنس صرف خوبصورت دکھائی دینے کا نام نہیں بلکہ یہ ذہنی مضبوطی اور خود اعتمادی میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہے ۔

 دیشا پٹانی جلد فلم ہولی گارڈز ساگا: دی پورٹل آف فورس کے ذریعے ہالی ووڈ میں بھی قدم رکھنے والی ہیں۔بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کو انٹرویو کے دوران دیشا پٹانی نے بتایا کہ روزانہ کی محنت اور نظم و ضبط نے میری شخصیت میں اعتماد اور اندرونی مضبوطی پیدا کی ہے ، میری خود اعتمادی کا اصل سبب نظم و ضبط ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...