مریم نواز سے نو منتخب ایم این اے نوشین افتخار کی ملاقات

مریم نواز سے نو منتخب ایم این اے  نوشین افتخار کی ملاقات

ڈسکہ سے نومنتخب ایم این اے سیدہ نوشین افتخار نے جاتی امرا میں مریم نواز شریف سے ملاقات کی

لاہور (اپنے سیاسی رپورٹر سے ) ڈسکہ سے نومنتخب ایم این اے سیدہ نوشین افتخار نے جاتی امرا میں مریم نواز شریف سے ملاقات کی ۔ جس میں باہمی دلچسپی اور پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔مریم نواز شریف کی جانب سے نوشین افتخار کو فتح پر مبارک باد دی گئی جس پر نوشین افتخار نے مریم نواز شریف کا انتخابی مہم میں حصہ لینے پر شکریہ ادا کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں