پی ٹی آئی کارکن آگ جلا کر سردی سے بچتے رہے ، سرینگر ہا ئی وے فلتھ ڈپو میں تبدیل

 پی ٹی آئی کارکن آگ جلا کر سردی سے بچتے رہے ، سرینگر  ہا ئی وے فلتھ ڈپو میں تبدیل

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے ) تحریک انصاف کے احتجاج میں شامل کارکنان کی بڑی تعداد نے پیر اور منگل کی درمیانی شب گاڑیوں میں گزاری اور جھاڑیوں کو کاٹ کر آگ لگا کر سردی سے بچتے رہے اور صبح سویرے ہی آگے بڑھنا شروع کردیا۔

کھانے پینے کی اشیا سری نگر ہائی وے پر پھینکنے کے باعث ہرجانب کوڑاکرکٹ اور گندگی پھیلی ہوئی تھی ۔ یوں دکھائی دے رہا تھا جیسے سری نگر ہائی وے فلتھ ڈپو ہے ۔ہر جانب گندگی پھیلی رہی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں