ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے پیش نہ ہونے پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے گئے ۔

علی امین کے خلاف آڈیو لیک کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج نصر من اللہ بلوچ نے کی۔ نامزد شریکِ ملزم عدالت میں پیش ہوا تاہم سابق وزیراعلیٰ نہ آئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں