وادی کیلاش یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل

وادی کیلاش یونیسکو کے عالمی  ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل

اسلام آباد(خصوصی نیوز رپورٹر) حکومتِ پاکستان قدیم ثقافتی ورثے کے تحفظ کے لیے متحرک ہے اور اس حوالے سے ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا گیا ہے۔

عالمی ادارے یونیسکو نے خیبرپختونخوا کی خوبصورت وادی کیلاش کو عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کر لیا ہے ۔ماہرین کے مطابق وادی کیلاش کا ثقافتی منظرنامہ ایک غیر معمولی طور پر محفوظ اور قدیم معاشرے کی عکاسی کرتا ہے ، جہاں صدیوں پر محیط روایات آج بھی اپنی اصل شکل میں موجود ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں