عید ختم، آج سے مارکیٹیں،ریسٹورنٹس رات 8بجے بند

عید ختم، آج سے مارکیٹیں،ریسٹورنٹس رات 8بجے بند

توانائی بچت مہم کے دوران وقت کی پابندی سے استثنیٰ یکم جون تک دیا گیا

 لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)عید ختم ہونے کے بعد پنجاب میں مارکیٹوں کے اوقاتِ کار تبدیل کر د ئیے گئے ہیں ، توانائی بچت مہم کے دوران پنجاب میں مارکیٹوں پر وقت کی  پابندی آج سے دوبارہ نافذ العمل ہو گی ، وقت کی پابندی سے استثنیٰ صرف یکم جون تک دیا گیا، مارکیٹیں اور ریسٹورنٹس رات 8 بجے بند ہوں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں