سوات کے پہاڑ وں پر لگی آگ 29گھنٹے بعد بجھا دی گئی

سوات کے پہاڑ وں پر لگی  آگ 29گھنٹے بعد بجھا دی گئی

سوات(این این آئی)سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقے پارڑئی اور ڈڈھارہ کے پہاڑوں لگی آگ پر 29 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا۔

 ترجمان ریسکیو 1122 سوات کے مطابق محکمہ جنگلات، سول ڈیفنس اور مقامی کمیونٹی نے آگ بجھانے کی کارروا ئیوں میں حصہ لیا ، آگ بجھانے کے بعد متاثرہ علاقے میں کولنگ اور مانیٹرنگ کا عمل شروع کر دیا گیا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں