حادثے کا شکار کارگو طیارے کا بلیک باکس نہ مل سکا،تحقیقاتی ٹیم کا ملبے کا معائنہ،ارکان کی تلاش جاری
کراچی ،اسلام آباد (این این، آئی ،مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے ساحل پر حادثے کا شکار ہونے والے کارگو طیارے کا بلیک باکس نہ مل سکا۔۔۔
مینٹی ننس ریکارڈ کا جائزہ لینے کیلئے تحقیقاتی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی۔ تحقیقاتی ٹیم نے سمندر سے برآمد ملبے کا معائنہ کیا جبکہ طیارے کا مزید ملبہ بھی سمندر سے نکال لیا گیا ہے ۔عملے کے 5 لاپتا ارکان کی تلاش بھی جاری ہے۔