تحریک تحفظ آئین پاکستان کا نئے صوبوں پر اے پی سی بلانے کا فیصلہ

تحریک تحفظ آئین پاکستان کا نئے صوبوں پر اے پی سی بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نئے صوبوں کے معاملے پر تحریک تحفظ آئین پاکستان نے اے پی سی بلانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اپوزیشن اتحاد نے اس معاملے پر باقی جماعتوں کو بھی اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اپوزیشن اتحاد کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات بھی متوقع ہے ۔ اپوزیشن اتحاد امیر جماعت اسلامی، اے این پی، شاہد خاقان عباسی اور آفتاب شیر پاؤ سے بھی ملاقاتیں کرے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...