خارجی دہشتگردوں کی آبادی کو نشانہ بنانے کی آڈیولیک

خارجی دہشتگردوں کی آبادی  کو نشانہ بنانے کی آڈیولیک

اسلام آباد(خصوصی نیوز رپورٹر)خارجی دہشت گردوں کی آڈیولیک، آبادی کو نشانہ بنانے کی مذموم سازش بے نقاب، خارجیوں کی آڈیو لیک میں کواڈ کاپٹرز سے معصوم بچوں، عورتوں اور بزرگوں کو نشانہ بنانے کا ایجنڈا کھل کر سامنے آگیا۔

آڈیو میں خارجی دہشت گرد رحمت اور فاتح عام شہریوں کے گھروں پر کواڈ کاپٹرز سے حملوں کے حوالے سے گفتگو کرتے سنائی دیتے ہیں۔ذرائع کے مطابق آڈیو گفتگو میں دہشت گرد اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل کے لیے کواڈ کاپٹر چلانے کی تربیت حاصل کرنے کا بھی ذکر کرتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...