مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

لاہور( آئی این پی)سٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا رواں مالی سال 2026-27کا دوسرا اجلاس آج ہوگا۔مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں ملک کی معاشی صورتحال، مہنگائی کے رجحانات، شرح سود اور دیگر اہم معاشی اشاریوں کا جائزہ لے کر پالیسی ریٹ میں اضافہ کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا رواں مالی سال 2026-27کا دوسرا اجلاس آج ہوگا۔مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں ملک کی معاشی صورتحال، مہنگائی کے رجحانات، شرح سود اور دیگر اہم معاشی اشاریوں کا جائزہ لے کر پالیسی ریٹ میں اضافہ کرنے یا نہ  کرنے کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...