ہوٹل کابل خود ادا کیا

ہوٹل کابل خود ادا کیا

بہاول پور(خبرنگار ) ایم پی اے ثاقب چدھڑ نے ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے طارق بشیر چیمہ کی جانب سے الزامات کی تردید کردی۔

ثاقب چدھڑ نے کہا کہ ہوٹل کا بل انہوں نے خود ادا کیا ہے اور ان پر عائد کیے گئے الزامات بے بنیاد ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ متعلقہ بل ہوٹل منیجر کی موجودگی میں میڈیا کے نمائندوں کو بھی دکھایا گیا۔ ثاقب چدھڑ نے اپنے خلاف لگائے گئے الزام کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ہوٹل کا بل خود ادا کیا اور اس حوالے سے کسی قسم کی غلط بیانی نہیں کی۔ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے اپنے مو قف کی وضاحت کرتے ہوئے میڈیا کے سامنے بل پیش کیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...