شکاری نے دریائے راوی سے 50 کلو سے زائد وزنی کھگا مچھلی پکڑ لی

شکاری نے دریائے راوی سے 50 کلو سے زائد وزنی کھگا مچھلی پکڑ لی

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )پسرور کے شکاری نے دریائے راوی سے 50 کلو سے زائد وزنی کھگا مچھلی پکڑ لی۔ استاد الفت کی جانب سے پکڑی جانے والی مچھلی کی لمبائی تقریباً 5 فٹ بتائی جا رہی ہے ،اس مچھلی کو مقامی طور پر کھگا کہا جاتا ہے جبکہ عمر تقریباً 20 سال بتائی جا رہی ہے۔

پسرور کے شکاری نے دریائے راوی سے 50 کلو سے زائد وزنی کھگا مچھلی پکڑ لی۔ استاد الفت کی جانب سے پکڑی جانے والی مچھلی کی لمبائی تقریباً 5 فٹ بتائی جا رہی ہے ،اس مچھلی کو مقامی طور پر کھگا کہا جاتا ہے جبکہ عمر تقریباً 20 سال بتائی جا رہی ہے۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...