کراچی میں تعصب کو ہوا دینے کی سازش ناکام بنانا ہوگی،سعید غنی

کراچی میں تعصب کو ہوا دینے کی  سازش ناکام بنانا ہوگی،سعید غنی

کراچی (این این آئی) وزیر محنت و افرادی قوت و سماجی تحفظ سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کچھ لوگ اپنی سیاسی دکان چمکانے کیلئے ایک بار پھر کراچی اور سندھ میں تعصب کو ہوا دینے کی کوشش کررہے ہیں، ہمیں مل کر ایسی سازشوں کو ناکام بنانا ہوگا۔

وزیر محنت و افرادی قوت و سماجی تحفظ سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کچھ لوگ اپنی سیاسی دکان چمکانے کیلئے ایک بار پھر کراچی اور سندھ میں تعصب کو ہوا دینے کی کوشش کررہے ہیں، ہمیں مل کر ایسی سازشوں کو ناکام بنانا ہوگا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ ماضی میں کراچی میں لوگوں کی گردنیں صرف اس بنیاد پر کاٹی گئیں کہ وہ پختون، سندھی، پنجابی یا اردو بولتے تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...