خیبرپختونخوا :ایک ہفتے میں آٹا 100 روپے تک سستا

خیبرپختونخوا :ایک ہفتے میں  آٹا 100 روپے تک سستا

پشاور(این این آئی)پشاور میں 20 کلو آٹے کی قیمت 3ہزار 300 روپے اور بنوں میں 20 کلو آٹے کی قیمت 3ہزار 200 روپے تک ہوگئی۔

ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں ایک ہفتے میں آٹے کی قیمت میں  کمی آئی ہے ۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ گزشتہ ایک ہفتے میں پشاور میں 20 کلو آٹا 100 روپے تک سستا ہوا، بنوں میں بھی حالیہ ہفتے  20 کلو آٹے کی قیمت میں 100 روپے تک کمی آئی ہے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...