کراچی :ہم جنس پر ست شادی کیلئے تھائی لینڈ جانیوالے 2مسافر آف لوڈ

کراچی :ہم جنس پر ست شادی کیلئے  تھائی لینڈ جانیوالے 2مسافر آف لوڈ

کراچی (آئی این پی)کراچی ائیرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے دو پاکستانی مسافروں کو آف لوڈ کردیا،ایف آئی اے حکام نے بتایا کہ دونوں مسافروں کا تعلق پنجاب کے علاقوں سے ہے۔۔۔

کراچی ائیرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے دو پاکستانی مسافروں کو آف لوڈ کردیا،ایف آئی اے حکام نے بتایا کہ دونوں مسافروں کا تعلق پنجاب کے علاقوں سے ہے ، حکام کے مطابق مسافروں سے ان کے سفر کے مقصد کے بارے میں پوچھ گچھ کی گئی، تفتیش کے بعد معلوم ہوا کہ دونوں مسافر ہم جنس پرست شادی کیلئے تھائی لینڈ جارہے تھے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...