پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی قیادت میں متحد

پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی قیادت میں متحد

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریکِ انصاف خیبر پختونخوا کے سیکرٹری اطلاعات شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ پارٹی میں قیادت کے معاملے پر کوئی اختلاف نہیں، بیرسٹر گوہر ہی پارٹی کی قیادت کریں گے ۔

ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ علی امین گنڈاپور نے مذاکراتی عمل میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے ، محمود اچکزئی نے بھی لچک دکھائی ہے ۔ شوکت یوسفزئی نے کہا کہ اداروں کے خلاف یوٹیوبرز کی مہم سے پارٹی کو بہت نقصان پہنچا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...