پہلاون ڈے :بھارت اورنیوزی لینڈکی خواتین ٹیمیں کل آمنے آمنے

پہلاون ڈے :بھارت اورنیوزی  لینڈکی خواتین ٹیمیں کل آمنے آمنے

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک )بھارت اور نیوزی لینڈ کی خواتین ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ون ڈے کل نریندر مودی سٹیڈیم، احمد آبادمیں کھیلا جائے گا۔

 بھارتی ٹیم کو ہرمن پریت کور لیڈ کریں گی جبکہ نیوزی لینڈ کی ویمنز ٹیم کو سوفی ڈیوائن لیڈ کریں گی ۔دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے 27 اکتوبر کو جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 29 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں