قلندرز نے جنوبی افریقی کھلاڑی رُوبن ہیرمن کو براہِ راست سائن کیا کر لیا

 قلندرز نے جنوبی افریقی کھلاڑی رُوبن  ہیرمن کو براہِ راست سائن کیا کر لیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن سے قبل لاہور قلندرز نے اہم جنوبی افریقی کھلاڑی کو اپنی ٹیم میں شامل کر لیا۔

لاہور قلندرز نے جنوبی افریقی وِکٹ کیپر بیٹر رُوبن ہیرمن کو براہِ راست سائن کیا۔ قلندرز نے اسے باضابطہ طور پر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اعلان کرتے ہوئے کہا کہ گلووز ہاتھ میں، بیٹ تیار، جنوبی افریقی رُوبن ہیرمن لاہور قلندرز کے لیے براہِ راست سائن کیے جاتے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں