سعد جہانگیر انٹرنیشنل ماسٹر چیس جیتنے والا کم عمر ترین پلیئر
لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کا 11سالہ سعد جہانگیر انٹرنیشنل ماسٹر چیس جیتنے والا کم عمر ترین پلیئر بن گیا۔
صوبائی وزیرکھیل فیصل ایوب کھوکھرنے ارینا انٹرنیشنل ماسٹر کا ٹائٹل جیتنے پرسعدجہانگیر کو مبارکباد دی اورکہاکہ سعد جہانگیر نے کم عمری میں ٹائٹل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا،سعد جہانگیر کی کامیابی نوجوان کھلاڑیوں کے لیے ایک روشن مثال ہے ۔