فیفا ورلڈکپ،فتح کا جشن انگلینڈ کے اہم کھلاڑی شدید زخمی

فیفا ورلڈکپ،فتح کا جشن   انگلینڈ کے اہم کھلاڑی شدید زخمی

میکسیکو سٹی (سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کے تجربہ کار مڈفیلڈر جارڈن ہینڈرسن میکسیکو کے خلاف ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میں ڈرامائی فتح کے بعد جشن مناتے ہوئے زخمی ہو گئے۔

ٹیم کے ہیڈ کوچ تھامس ٹوچل نے ان کی انجری کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے بتایا کہ کھلاڑی کی کلائی بری طرح متاثر ہوئی ہے ۔ ہینڈرسن جشن کے دوران اشتہاری بورڈ پھلانگتے ہوئے گر پڑے جس کے باعث ان کی کلائی زخمی ہو گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں