2023سے ٹیسٹ میں سنچری نہ بنانیوالے لبوشین آسٹریلوی ٹیم سے ڈراپ
سڈنی (سپورٹس ڈیسک )آسٹریلیا کے سٹار بیٹر مارنوس لبوشین کو نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے ڈراپ کر دیا گیا۔
آسٹریلوی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین جارج بیلی نے مارنوس لبوشین کو ٹیسٹ ٹیم سے باہر کرنے کی تصدیق کر دی۔ انہوں نے کہا ہے کہ مارنوس لبوشین نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے زیرِ غور نہیں ہوں گے ، مارنوس لبوشین کو اپنی فارم بہتر بنانے کے لئے وقت اور موقع دیا ہے ۔واضح رہے کہ مارنوس لبوشین 2023 کی ایشیز سیریز کے بعد سے ٹیسٹ کرکٹ میں سنچری نہیں بنا سکے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments