نیشنز لیگ، ناروے نے ڈنمارک کو شکست دے دی
اوسلو (سپورٹس ڈیسک)ناروے نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ڈنمارک کو 0-2 کے خسارے سے واپسی کرتے ہوئے 2-3سے شکست دے دی۔۔۔
ایرلنگ ہالینڈ نے انجری ٹائم کے چھٹے منٹ میں پنالٹی پر فیصلہ کن گول کرکے اپنی ٹیم کو نیشنز لیگ کے کوارٹر فائنل میں پہنچا دیا۔ دوسری جانب پرتگال نے کرسٹیانو رونالڈو کے بغیر اپنے دوسرے میچ میں ویلز کو 2-3 سے شکست دیکر گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ ناروے اور ڈنمارک نے 9،9 پوائنٹس حاصل کیے ۔ بہتر پوزیشن کی بنیاد پر ناروے نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments