انسان ایک سیکنڈ کے اندر 15اقسام کی بو کو پہنچا سکتا

انسان ایک سیکنڈ کے اندر 15اقسام کی بو کو پہنچا سکتا

واشنگٹن(نیٹ نیوز)امریکی اور چینی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی ایک منفرد تحقیق سے معلوم ہوا۔

 ہے کہ انسان کی سونگھنے کی صلاحیت اب تک معلوم ہونے والی تمام معلومات کے دعوؤں سے بھی تیز ہے ۔اب تک خیال کیا جاتا تھا کہ انسان عام طور پر ایک سیکنڈز کے اندر اندر کسی بھی بو کو سونگھ کر اس کا اندازہ لگا سکتا ہے ، تاہم نئی تحقیق کے مطابق انسان ایک سیکنڈ کے اندر 15 اقسام کی بو کو پہنچا سکتا ہے ۔تحقیق کے مطابق انسان سیکنڈ کے 100 ویں حصے گزرنے سے پہلے پہلے کسی بھی بو کو پہنچان سکتا ہے ۔ایک سیکنڈ میں 100 ملی سیکنڈز ہوتے ہیں اور انسان 60 ملی سیکنڈز کے اندر کسی بھی بو کو سونگھ کر اسے پہنچاننے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق امریکی اور چینی ماہرین نے انسان کے سونگھنے کی صلاحیت جانچنے کے لیے 229 بالغ افراد پر تحقیق کی تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں