بھوآنہ:پو لیس کی کارروائی منشیات فروش گرفتار

بھوآنہ:پو لیس کی کارروائی  منشیات فروش گرفتار

بھوآنہ(نمائندہ دنیا)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن \"ڈرگ فری پنجاب\" کے تحت منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

ایس ایچ او تھانہ کوٹ وساوا سب انسپکٹر محمد علی کی سربراہی میں پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کار روائی،چک نمبر 152 ج ب سے منشیات فروش ملزم دانیال کو 1680 گرام چرس سمیت گرفتار کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں