آتشبازی کا سامان برآمد ،10گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)آتشبازی کا سامان برآمد ہونے پر 10 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔جن کے قبضے سے بھاری مقدار میں آتشبازی کا سامان برآمد کر لیا گیا۔ مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی گئی۔
آتشبازی کا سامان برآمد ہونے پر 10 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔جن کے قبضے سے بھاری مقدار میں آتشبازی کا سامان برآمد کر لیا گیا۔ مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی گئی۔