پتنگ بازی کرنے والا پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے پتنگ بازی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر شہریوں کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے ۔
تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے پتنگ بازی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر شہریوں کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے ۔