بجلی چور کو قابو کر لیا گیا

بجلی چور کو قابو کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھنگ بازار کے علاقے لیاقت آباد میں فیسکو ٹیموں نے دورانِ چیکنگ ڈائریکٹ تاریں لگا کر اور میٹر ٹیمپر کر کے بجلی چوری کرنیوالے کو قابو کرلیا۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے لیاقت آباد میں فیسکو ٹیموں نے دورانِ چیکنگ ڈائریکٹ تاریں لگا کر اور میٹر ٹیمپر کر کے بجلی چوری کرنیوالے کو قابو کرلیا۔ مقدمہ درج، کاروائی شروع کر دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں