پالتو کتے نے مالک کو حملہ کرکے زخمی کردیا
ماموں کانجن(نمائندہ دنیا)پالتو کتے نے مالک کو حملہ کرکے زخمی کردیا۔ چک 557گ ب کا طیب گھر میں موجود تھا کہ اچانک کتے نے اس پر حملہ کردیا۔۔۔
جس سے اسکا پاؤں زخمی ہو گیا تو اسے مقامی رورل ہیلتھ سینٹر لیجایا گیا جہاں ویکسین نہ ملنے پرمرید والا رورل ہیلتھ سینٹر منتقل کردیا گیا۔