گرانفروشی پر دکانداروں کو جرمانے

گرانفروشی پر دکانداروں کو جرمانے

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)ایڈمن آفیسر /پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ریاض انجم نے مختلف مارکیٹوں، سٹورز کا دورہ کیا۔

ریٹ لسٹوں کی جانچ پڑتال کی ۔اوورچارجنگ پر متعدد دکانداروں کو جرمانے کئے جبکہ سنگین خلاف ورزی پر چند دکانوں کو سیل بھی کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں