شہر ی سے نقدی چھین لی چور سائیکل چوری کر کے فرار

شہر ی سے نقدی چھین لی چور سائیکل چوری کر کے فرار

کمالیہ (نمائندہ خصوصی) مسلح افراد اسلحہ کے زور پر شہر ی سے نقدی چھین کر فرار،چور سائیکل لے گیا۔

ابرار نے تھانہ بُھسی میں درخواست دی کہ مسلح ملزم اس سے 31ہزار روپے چھین کرفرار ہوگئے ۔ عامر نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ چو رنے اقبال بازار کمالیہ کے باہر سے اسکی سائیکل مالیت 27ہزار پانچ سو روپے چور ی کرلی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں