پولیس نے دو پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا

پولیس نے دو پیشہ ور  بھکاریوں کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے دو پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرلیا۔ تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دو پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔ جو معذوری کا ڈھونگ رچا کر بھیک مانگ رہے تھے۔

تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دو پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔ جو معذوری کا ڈھونگ رچا کر بھیک مانگ رہے تھے ۔ جن کیخلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں