لاؤڈ سپیکر کا استعمال کرنے والے تین افراد پکڑے گئے

لاؤڈ سپیکر کا استعمال کرنے  والے تین افراد پکڑے گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)لاؤڈ سپیکر کا استعمال کرنے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ صدر پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران تین افراد کو گرفتار کر لیا۔ جن کی جانب سے لاؤڈ سپیکر کا استعمال کرتے ہوئے دیگر شہریوں کیلئے مسائل پیدا کئے جا رہے تھے ۔ جن کیخلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں