غیر قانو نی ری فلنگ ، دکاندار گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے سول ڈیفنس کے ہمراہ گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ جو حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے سول ڈیفنس کے ہمراہ گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ جو حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ۔