شادی شدہ خاتون کو اغواء کرلیا گیا

شادی شدہ خاتون کو اغواء کرلیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ غلام محمد آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے عامر نے پولیس کو بتایا اسکی اہلیہ کو ملزم نے مبینہ طور پر اغواکرلیا اور نامعلوم مقام پر مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنادیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

تھانہ غلام محمد آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے عامر نے پولیس کو بتایا  اسکی اہلیہ کو ملزم نے مبینہ طور پر اغواکرلیا اور نامعلوم مقام پر مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنادیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں