ون ویلر کو گرفتار کر لیا گیا

ون ویلر کو گرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے ون ویلر کو گرفتار کر لیا۔

کینال روڈ پر پولیس نے ون ویلنگ کرنے اور دیگر ٹریفک کے لئے خطرے کی علامت بننے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کردیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں