نامعلوم چوروں کی گھروں سے لاکھوں روپے کی چوری

نامعلوم چوروں کی گھروں  سے لاکھوں روپے کی چوری

کمالیہ (نمائندہ دنیا )موضع مل فتیانہ میں نامعلوم چور گھروں سے لاکھوں روپے مالیت کا قیمتی سامان چوری کر کے فرار ہو گئے ۔

متاثرہ شہری اکرم کے مطابق رات کی تاریکی میں چور اس کے اور اسکے ہمسائے کے گھروں سے سامان لے گئے ۔پولیس نے درخواست پر مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں